کوسٹل ہائی وے اور مرین ڈرائیو کو ملانے والی 100 فٹ چوڑی سڑک “مندا یونیو” کینیڈین سٹی کے فرنٹ سے گزررہی ہے۔
پرانا جیؤنی روڈ کینیڈین سٹی کے اندر سے گزررہا ہے۔

ابرار الحق کے سہارا ٹرسٹ کے زیر انتظام جدید ہسپتال

مبجلی ، گیس اور سیوریج کا زیرزمین جدید ترین نظام
مساجد
گرلز سکول و کالج
کمیونٹی سنٹر
بوائز سکول و کالج
ہائی رائز جدید کمرشل ایریا
سیکٹر مارکیٹس
واٹر ٹرٹیمنٹ پلانٹ
پلے گراؤنڈ اور تفریحی پارک
جدید فائبر آپٹک سروس کے تحت ٹی وی، انٹرنیٹ اور ٹیلیفون کی سہولت

منفر د خصوصیات

اگر خدانخواستہ صارف کا انتقال ہو جائے تو بقیہ اقساط کی ادائیگی کمپنی کی ذمہ داری ہو گی۔
سینئر سٹیزن کلب
انڈور لیڈیز سوئمنگ پول اور کلب
سطح سمندر سے 32 فٹ کی اونچائی
مین کوسٹل ہائی وے سے مین اپروچ آسان اقساط کی سہولت
آسان اقساط کی سہولت
زیروپوائنٹ سے 4 منٹ کا فاصلہ
کینیڈین سٹی سے متصل تین کشادہ سڑکیں