کینیڈین سٹی گوادر GDA سے منظور شدہ ”A“ کیٹیگری (ماسٹر پلان)فیز ون کے اندر رہائشی منصوبہ ہے۔
:انشورڈ پلاٹ
ہم اپنے تمام کسٹمر کو انشورڈ پلاٹ کی سہولت مہیا کر رہے ہیں جس کے تحت کسٹمر کے خدانخواستہ وفات پا جانے کی صورت میں اس کے واجبات تفویض کرکے پلاٹ جانشین کو منتقل کر
دیا جاتا ہے
:لینڈ سیکنگ
علاقے کو سرسبز و شادات رکھنے پر ماسٹر پلان میں خصوصی توجہ دی گئی ہے اور تمام گزرگاہوں اور سڑکوں کے کنارے بڑی مقدار میں درخت لگائے جائیں گے۔
:تعمیراتی سہولتیں
تعمیر کے لیے قرضے کا منصوبہ جلد شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت مختلف مالیاتی اداروں سے قرضے حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرنے پر بات چیت جاری ہے۔
:سینئر سٹیزن کلب
معمر افراد کے لیے آرام دہ رہائش کے ساتھ ساتھ کھیل، جم، اور سوئمنگ پول جیسی صحت مند سرگرمیوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
:لیڈیز سومنگ پول
خواتین کی تفریح کو مدنظر رکھتے ہوئے، مکمل چار دیواری اور چھت کے ساتھ لیڈیز سوئمنگ پول کا انتظام کیا گیا ہے
:سوک سینٹر
کینیڈین سٹی گوادر کی پلانگ میں ایک سوک سنٹر کا قیام بھی شامل ہے جو آج کی دنیا سے مطابقت رکھتا ہو اور علاقے کے لوگوں کی ضروریات پوری کر سکیں ۔