ڈایریکٹر ٹاون پلانر شاہد علی صاحب نے جی ڈی اے کے ڈائیریکٹر جنرل کو بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ گوادر میں دوبڑے ماحول دوست پروجیکٹس شروع کیےجا رہے ہیں جوکہ مغربی ساحل پر 2580 ایکڑ پرمشتمل ہونگے، جس کے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (CBD) میں فائنانشل بزنس حب اور آئی ٹی حب شامل ہیں۔اسپیشل اکنامکس ڈسٹرکٹ (SED) میں گوادر کی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیکس فری ذون بنانے پر زور دیا گیا۔
یہ دونوں پروجیکٹس گوادر فری زون میں جی ڈی اے کی نگرانی میں تکمیل کو پہنچیں گے۔
انہون نے مزید دوسرےقانونی فریم ورکس پر بھی بات کی۔ان دو فلیگشپ پراجیکٹس میں مزید ایمیوزمنٹ پارک ، کلچرل زون اور 300 فٹ گوادر ٹاور بھی شامل ہیں۔ جوعوام کی توجہ کا مرکزبنینگے۔
گوادر فری زون کو علاقائی اور بین الاقوامی تجارتی مرکز بنانے میں یہ بہترین پروجیکٹس انتہائی اہم کردار ادا کرینگے۔
سی پیک کی وجہ سے گوادر چائنہ کی مخصوص توجہ کا مرکز ہے اوربڑی بڑی کمپنیوں نے گوادر میں سرمایہ کاری شروع کردی ہے ۔
چیٹ جی پی ٹی کے مطابق کینیڈین سٹی گوادر اہم راستوں اور مستقبل کے کمرشل ہب کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے سی پیک زون میں بہترین لوکیشنز میں شمار ہوتی ہے جو اسے مستقبل میں رہائشی اور کمرشل لحاظ سے فائدہ مند بناتی ہے۔
کینیڈین سٹی کے دوسرے پروجیکٹ فری انڈسٹریل زون کی این او سی جی ڈی اے سےمنظور شدہ ہے اور حال میں سڑکوں کی تعمیرپر کام بلا تاخیر جاری ہے۔
فری انڈسٹریل زون گوادر میں سرمایہ کاری کےسنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

