سہارا بے سہاروں کا

خدا کا شکر ہے سہارا فار لائف ٹرسٹ صغری شفیع میڈیکل مپلیکس نارووال کے بعد اب کینیڈین سٹی گوادر میں ہسپتال بنائے گا، یہ ہسپتال نادار اور مستحق عوام کے لیئے امید کی ایک کرن ثابت ہو گا، میں کینیڈین سٹی گوادر میں ہسپتال بنانے کے لیئے کینیڈین سٹی گوادر کی انتظامیہ کا جگہ مہیا کرنے پر شکر گزار ہوں، میری خدائے بزرگ و برتر سے دعاہے کہ رب العزت کینیڈین سٹی گوادر کی اس کاوش کو منظور فرمائے۔

ابرارلحق